Browsing Category

پاکستان

این 65 بولان شاہراہ دس سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال

بولان(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی اہم شاہراہوں میں سے این 65 بولان شاہراہ سے اندرون بلوچستان سے مال بردار گاڑیاں اور پبلیک ٹرانسپورٹ اندرون سندھ، پنجاب اور کے پی کے کی جانب روزانہ کی…
Read More...

زاہد بلوچ پرامن شہری ہے، حکام بالا جبری گمشدگی کا نوٹس لیں، اہلخانہ

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور چتکان کورکر سے 9 مئی کو جبری گمشدگی کا شکار پنجگور کے رہائشی زاہد حسین بلوچ کے والد، والدہ، بہن، بھائیوں، بچوں، عزیز رشتہ داروں نے زاہد حسین بلوچ کے والد…
Read More...

عوام پر مان مانی نہیں کی جاسکتی، چمن دھرنے پر طاقت کا استعمال خلاف قانون ہے، وکلا تنظیمیں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وکلا تنظیموں کی جانب سے چمن میں جاری دھرنے کو طاقت کے ذریعے سبوتاژ کرنے کی مذمت کی۔ اس حوالے سے پاکستان بار کونسل کے ممبر منیراحمد خان کاکڑ ایڈووکیٹ نے چمن میں طاقت…
Read More...

کوہلو، ڈیرہ بگٹی سرحدی علاقوں میں مسلح کیمپوں کا خاتمہ کیا جائے، اہالیان نساﺅ، مری پھیلاوغ

کوہلو(قدرت روزنامہ)اہالیان نساﺅ اور مری پھیلاوغ عبدالرحمن و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں مری بگٹی سرحدی علاقے میں قائم مسلح کیمپوں کی موجودگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ مسلح…
Read More...