Browsing Tag

عدلیہ

ہمارے عدالتی نظام کی وجہ سے عوام عدلیہ پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں، ینگ لائرز فورم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ینگ لائرز فورم کی صدرفاطمہ نذر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہیں لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج عوام عدلیہ پر اعتماد کرنے کو تیار…
Read More...

پا کستان میں عدلیہ کی آ زادی ایک سوالیہ نشان ہے، پا کستان بار کو نسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پا کستان بار کو نسل ، بلو چستان بار کو نسل ، بلو چستان ہائیکور ٹ بار ایسو سی ایشن کے مشتر کہ بیا ن میں اسلا م آ باد ہائیکو ر ٹ کے جج جسٹس طارق محمو د جہا نگیر ی کے…
Read More...

عدلیہ میں بنائی جانے والی پالیسز میں خواتین کی شمولیت ہونی چاہیے، جسٹس منصورعلی شاہ

صرف مرد حضرات کا عدلیہ کی پالیسی بنانا نا انصافی ہوگی، جسٹس منصور اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصورعلی شاہ کہتےہیں عدلیہ میں بنائی جانے والی پالیسز میں خواتین کی…
Read More...

تجربے سے کہتا ہوں عدلیہ سے اداروں کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے کہا کہ عدلیہ میں اداروں کی مداخلت کی شکایات سامنے آتی رہتی ہیں، دو تین دن پہلے بھی ایک جج کی شکایت سامنے آئی ہے جس…
Read More...

ایک ادارہ پارلیمان، عدلیہ، میڈیا، انتظامیہ سب کچھ کنٹرول کررہا، ایمل ولی خان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سنیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ میرے حجرے اور جماعت کو جہاد کے نام پر کوخون آلود بنانے والے آج بتادیں کہ اس تمام تر خونریزی میں…
Read More...