Browsing Tag

لانگ مارچ

لانگ مارچ کے شرکاء پر اسلام آباد میں تشدد اور گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ کوئٹہ بار…

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد پانیزئی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکریٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کے شرکاء پر اسلام آباد میں پر…
Read More...

تربت سے کویٹہ پر امن لانگ مارچ سیاسی شعور کی علامت ہے کوئیٹہ بار ایسوسی ایشن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئیٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ ایڈوکیٹ ،جنرل سیکٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ ،نائب صدر محمد عباس کاکڑ ایڈوکیٹ، نائب صدر کچلاک سید نصیب اللہ آغا ایڈوکیٹ،…
Read More...

تربت تا کوئٹہ لانگ مارچ، نال میں ریلی کا انعقاد، موبائل نیٹ ورک مکمل بند

نال(قدرت روزنامہ)تربت تا کوئٹہ لانگ مارچ کے شرکا اس وقت نال میں موجود ہیں، نال میں ریلی کا انعقاد جبکہ موبائل نیٹ ورک مکمل بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کی عدم بازیابی و مبینہ…
Read More...

لواحقین کے لانگ مارچ کا پنجگور میں بھرپور استقبال کیا جائیگا، حق دو تحریک

پنجگور(قدرت روزنامہ)حق دو تحریک پنجگور کے ترجمان کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ لواحقین کا لانگ مارچ آج تربت سے شروع ہورہا ہے حق دو تحریک پنجگور لانگ مارچ کی سیاسی اور اخلاقی…
Read More...

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی وقتل کیخلاف لانگ مارچ تربت سے کوئٹہ روانہ

تربت(قدرت روزنامہ)تربت میں لاپتہ افراد کی عدم بازیابی وقتل کیخلاف 14 روز سے جاری دھرنا ختم، دھرنا گاہ سے دو بجے قافلہ تربت ٹو کوئٹہ لانگ مارچ کیلئے روانہ ہو گئے، ہوشاب میں مختصر قیام…
Read More...