Browsing Tag

گوادر

حکومت گوادر میں پرامن قومی اجتماع کیلئے سیکورٹی انتظامات کرے، نواب رئیسانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام کے رکن اسمبلی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گوادر…
Read More...

جلسہ و جلوس کرنا ہر ایک کا جمہوری حق ہے،گوادر جلسے میں رکاوٹیں ڈالنے کا سلسلہ بند کیا جائے، بلوچستان…

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں بلو چ یکجہتی کمیٹی کے گو ادر میں پر امن سیا سی احتجا ج کو رکاوٹیں کھڑی کر نے کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ…
Read More...

گوادر جانے والے قافلوں کو روکنے کے سنگین نتائج، تمام تر زمہ داری حکومت پر عائد ہوگئی، ڈاکٹرمالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قافلوں کو کوئٹہ سے گوادر جاتے ہوئے روکنے کے لیئے طاقت کے استعمال کو…
Read More...

گوادر اجتماع میں رکاوٹیں ڈال کر حالات کو مزید خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے ،جان محمد بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل سینٹر جان محمد بلیدی نے کھاکہ گوادر میں پرامن سیاسی احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسہ عام کے جمہوری اور…
Read More...

بلوچ راجی مچی کیخلاف کریک ڈاﺅن کا امکان، گوادر جانیوالے تمام راستے بند

گوادر(قدرت روزنامہ)28 جولائی کو گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ راجی مچی کیخلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا امکان۔ واضح رہے کہ فورسز کی جانب سے گوادر کے تمام داخلی راستوں پر رکاوٹیں…
Read More...