Browsing Tag

پاکستان بار کونسل

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی آئین کے منافی ہے، پاکستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان بار کونسل کے ممبر منیر احمد کاکڑ ایڈووکیٹ نے ایڈہاک ججز کی تعیناتیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کے تعداد مکمل ہونے کے…
Read More...

کوئٹہ میں خواتین وبچوں پر شیلنگ و لاٹھی چارج حکومت کی بوکھلاہٹ ہے، پاکستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان بار کونسل، بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں لاپتہ ظہیر بلوچ بازیابی اور بلوچ…
Read More...

ریٹائر ڈجج کی دوبارہ کسی عہدے پر تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، پاکستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پا کستان با ر کونسل ، بلو چستان با رکو نسل ، بلو چستان ہائیکو ر ٹ با ر ایسو سی ایشن نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہ ریٹا ئر ڈ ججز کو دوبارہ کسی بھی عہد ے پر…
Read More...

لاہور: پولیس اور وکلا میں تصادم کا مقدمہ درج، پاکستان بار کونسل کی آج ملک گیر ہڑتال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز لاہور کے علاقے جی پی او چوک میں پولیس اور وکلا کے درمیان تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ انسپکٹر جاوید کی مدعیت میں تھانہ پرانی انارکلی میں مقدمہ درج…
Read More...

ججز خط کیس کی سماعت میں محمود خان اچکزئی کو شرکت سے روکنا قابل مذمت ہے، پاکستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان بار کونسل کے ممبر منیر احمد خان کاکڑ ایڈووکیٹ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی سپریم کورٹ میں ججز خط کے کیس کی سماعت سے روکنے کی…
Read More...