تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع ہوگئی اور عمرہ ویزے کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کردی گئی ہے، عمرے پر آئے زائرین ملک میں کہیں بھی آجاسکتے ہیں۔

Recent Posts

کازلسٹ منسوخ؛ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست کی سماعت نہ ہو سکی

لاہور(قدرت روزنامہ) پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت عدالتی کاز لسٹ منسوخ…

3 mins ago

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے…

5 mins ago

سپریم کورٹ؛ پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت سپریم…

18 mins ago

پاکستانیوں کی وہ حرکت جس پر سعودی عرب نے پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور…

29 mins ago

پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور…

36 mins ago

پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور…

41 mins ago