پانچ منٹ تک انگوٹھادبانےکے بعد آپ کے جسم میں کیاتبدیلی آتی ہے

(قدرت روزنامہ)اگرکسی عام شخص سے بولاجائے کہ اپنے ہاتھوں کوغور سے دیکھیں اورپھرپوچھاجائے کہ آپ کوکیانظر آیاتواس کاجواب یقیناً یہی ہوگاکہ ہاتھ ہی نہ دکھائی دیالیکن اگر اسی سوال کوکسی ریفلیکسالوجسٹ سے پوچھاجائے تواصل معنوں میں وہ آپ کوبتائے گاکہ ہاتھوں کے اوپرمتعدد ایسے نشانات موجود ہوتے ہیں جوجسم اوردماغ کوتوانائی فراہم کرتے ہیں . آج ہم آپ کوانسانی ہاتھ اورانگلیوں سےمتعلق ریفلیکسالوجی کے ماہرین کی روشنی میں چند اہم باتیں بتائیں گے جن کے مطابق ہاتھوں کی انگلیوں کومختلف انداز میں رکھنے اوردبانے سے جسم پرکس قسم کے حیرت انگیز نتائج حاصل ہوتے ہیں .

آئیے اس حوالے سے جانتے ہیں . (پانچ منٹ تک انگوٹھادباکررکھنا)ریفلیکسالوجی کے ماہرین کے مطابق انگوٹھے کااینگزائٹی اورسردرد سے تعلق بنتاہے اوراگرڈپریشن یاسردرد کی صورت میں تصویرمیں کیے جانیوالے ایکشن کے مطابق ہاتھ کے انگوٹھے کودوسرے ہاتھ کی مدد سے آرام سے 5منٹ تک قبضے میں رکھاجائے تواس سے سردرد میں کمی پیشی آسکتی ہے اورذہنی تنائو بھی کم ہوسکتاہے . . .

متعلقہ خبریں