مشال خان اور حماد شعیب کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مشال خان اور اداکار حماد شعیب کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی .
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں مشال خان اور حماد شعیب کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Daily Pakistan Lifestyle (@dailypakistan_lifestyle)


اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے . اس سے قبل مشال خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اداکارہ کو ان کے میک اپ آرٹسٹ اسٹیل بھٹی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)


وائرل ویڈیو میں اداکارہ اور ان کے میک اپ آرٹسٹ ایک میوزک پر رقص کر رہے تھے . اس ویڈیو میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کی شرٹ اور ٹراؤزر پہنا ہوا تھا جبکہ ان کے میک اپ آرٹسٹ نے نارنجی رنگ کی شرٹ اور سیاہ رنگ کی پینٹ پہنی ہوئی تھی .
واضح رہے کہ اداکارہ مشال خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں