علیزے شاہ کا انوکھا انداز مداحوں کو بھاگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کا انوکھا انداز مداحوں کو بھا گیا . سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .



تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ علیزے شاہ چشمہ لگائے ہوئے مختلف پوز دے رہی ہیں .
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جس میں انہیں سفید لباس میں دیکھا گیا تھا .

شیئر کی گئی تصاویر میں علیزے شاہ کے لباس پر سنہری کڑاھی بھی ہوئی ہے جو لباس کی خوبصورتی کو مزید بڑھا رہی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)


تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ جس رنگ کہے رنگ جاؤں میں .
واضح رہے کہ اداکارہ علیزے کئی پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں