‘عمران خان واپس آ رہے ہیں’

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بلال لاشاری کی ڈائریکشن میں‌ بننے والی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو رواں برس ستمبر کے مہینے میں‌ ریلیزکیا جائے گا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)


سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کافی خبریں گردش کر رہی ہیں اور کہا جا رہا ہےکہ فلم کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

فلم میں سپر اسٹار فواد خان ، ماہرہ خان ، عمائمہ ملک ، گوہر خان، فارس شفیع، شفقت چیمہ ، نیراعجاز اور حمزہ علی عباسی اہم کرداروں میں‌ نظر آئیں گے۔

 

واضح رہےکہ اس فلم کی ریلیزکافی تاخیر کا شکار رہی ہے اس کا پہلا ٹریلر 2018 میں ریلیز کیا گیا تھا تب سے لیکر اب تک فلم کی ریلیز کا لاتعداد بار اعلان کیا گیا لیکن کئی وجوہات کی بنا پر ریلیز نہیں ہو سکی۔ فلم کی ریلیز پر سب سے زیادہ کورونا اثر انداز ہوا ہے کہ کیونکہ دو برس تک پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی سینما سمیت ہر چیز بند تھی اب جبکہ کورونا کے بعد حالات بہتر ہو رہے ہیں تو پوری دنیا کی طرح‌ پاکستان میں بھی سینما گھر کھول دئیے گئے ہیں۔