سوناکشی سنہا کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اداکارہ سوناکشی سنہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
32 2 1 258x300

32 3 1 259x300
انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کتاب پرھتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہیں۔بالی ووڈ کی دبنگ لیڈی گزشتہ کئی دنوں سے سرخیوں کی رونق بنی ہوئی ہیں۔