سوناکشی سنہا کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا . اداکارہ سوناکشی سنہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں .



انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کتاب پرھتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہیں . بالی ووڈ کی دبنگ لیڈی گزشتہ کئی دنوں سے سرخیوں کی رونق بنی ہوئی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں