حکومتی اتحاد کا عمران خان کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات میں تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومتی اتحاد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کی جانب سے وزیراعظم سے راولپنڈی رنگ روڈ، بی آر ٹی پشاور، بلین ٹری منصوبوں سمیت دیگر کیسسز کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اتحادیوں کے مطالبے پر وزیراعظم کی جانب سے تحقیقات میں تیزی لانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور ساتھ ہی وزارت داخلہ کو اعلیٰ سطحی کمیٹی بنانے کی بھی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
اسکے علاوہ پارلیمنٹ میں توشہ خانہ ریفرنس سمیت تمام کرپشن کیسز کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔وفاقی وزراء کو انکے محکموں میں پی ٹی آئی کے سابق وزراء کے اسیکنڈلز منظر عام پر لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔بعدازاں فرح شہزادی اور بشریٰ بی بی کی کرپشن ثابت کرنے کے لیے قانونی ماہرین کی بھی خدمات لینے پر اتفاقِ کیا گیا ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

55 mins ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

1 hour ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

1 hour ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

2 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

2 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

3 hours ago