مونی رائے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی . اداکارہ مونی رائے نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں آبایا زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے .


انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کوسبز رنگ کا آبایا ورسر پر دوپٹہ اوڑھے دیکھا جا سکتا ہے . مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں اپنے خوبصورت اور سپر گلیمرس لکس سے محفل لوٹنے کا مونی کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں .


ناگن اداکارہ کو تصاویر میں مونی نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے اور کم سے کم میک اپ کیا ہے . فینس نے کمنٹ سیکشن میں ناگن اداکارہ کی جم کر تعریف کی ہے تاہم مونی کی تصاویر کافی پسند کی جارہی ہیں .
مونی رائے اکثر ہی اپنے سپر اسٹائلش لکس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں . واضح رہے کہ اداکارہ مونی رائے کا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی گلیمرس تصاویر سے بھر ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں