کراچی: 33 پولیس ملازمان کو سزائیں، 12 ملازمت سے برطرف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی شرقی پولیس کے 33 ملازمان کو سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس ایسٹ کی جانب سے سزا سنا دی گئی ہیں جن میں 12 پولیس ملازمان کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ سید عبدالرحیم شیرازی کے مطابق غیر حاضری اور دیگر مختلف الزامات کے پولیس افسر اور ملازمین کے خلاف تحقیقات کی گئی تھیں۔
محکماتی کارروائی کرتے ہوئے 12 پولیس افسران اور جوانوں کو برطرف کیا گیا ہے، انہیں اردلی روم کے دوران غیرحاضری و دیگر الزامات میں سزائیں سنائیں۔ترجمان کراچی ایسٹ کی پولیس کے مطابق جن ملازمان کے خلاف کارروائی کی گئی ان میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور 11 پولیس کانسٹیبلز شامل ہیں جبکہ 7 افسران کو سخت سے سخت سزائیں دی گئیں۔
مجموعی طور پر انسپکٹرز، سب انسپکٹر، اے ایس آئی، ہیڈ کانسٹیبل، کانسٹیبل اور نائب قاصد سمیت 33 کو میجر پنشمنٹ دی گئی جبکہ مجموعی طور پر 18 افسران اور جوانوں کو مائنر پنشمنٹ بھی دی گئی۔

Recent Posts

کرینہ کپور مشکل میں پڑگئیں، ہائی کورٹ کا نوٹس جاری

مدھیہ پردیش(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب…

1 min ago

پنجاب میں 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز برطرف

لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرلز کو برطرف کردیا۔ پنجاب حکومت…

11 mins ago

آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس…

20 mins ago

وزیراعلیٰ گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، منہ توڑ جواب دیا جائیگا، گورنر کے پی

ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ، گورنر ہاؤس پر…

27 mins ago

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی لیکن کونسی پلیٹ کتنے لاکھ روپے سستی ہوئی؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی،…

28 mins ago

حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کیلئے یہ پالیسی تیار کر لی

لاہور(قدرت روزنامہ ) محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی…

33 mins ago