ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار نوشین سید عرف ڈولی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جو کہ مداحوں کو خوب پسن آئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار مشہور گانے ’صوفی صوفی‘ پر اداکاری کر رہی ہیں اور ان کے ساتھ ایک لڑکا بھی موجود ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈولی نے سرخ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور لڑکے نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔
ویڈیو کے کیپشن میں ڈولی نے لکھا ’صوفی صوفی‘۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی تو مداحوں کو ان کی اداکاری بے حد پسند آئی اور کچھ کو ان کا یہ انداز بھایا۔