ابھیشیک بچن نے ممبئی میں واقع اپنااپارٹمنٹ کتنے میں فروخت کردیا؟جواب سن کرآپ کویقین نہیں آئیگا

ممبئی(قدرت روزنامہ)معروف بھارتی اداکار ابھیشیک بچن نے ممبئی میں واقع اپناقیمتی اپارٹمنٹ فروخت کردیا . بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق ابھیشیک بچن نے حال ہی میں ممبئی کے علاقے ورلی کی ایک مشہورعمارت میں واقع اپنااپارٹمنٹ 45کروڑ75لاکھ بھارتی روپے میں فروخت کردیاہے .

بالی ووڈ اداکار کی جانب سے فروخت کیاگیااپارٹمنٹ ورلی میں اوبرائے نامی عمارت کی 37ویں منزل پرہے جوکہ 7527مربع فٹ رقبے پرپھیلاہواہے . ابھیشیک بچن نے 2014میں یہ اپارٹمنٹ 41کروڑ 14لاکھ روپے میں خریداتھاجسے چند سالوں بعدقیمت میں معمولی سے اضافے کے بعد فروخت کردیاگیا . . .

متعلقہ خبریں