معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے آپریشن کے بعد کی تصاویر شیئر کر دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹی وی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے آنکھ کا آپریشن کرالیا اور تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس میں شوبزشخصیات اور ان کے مداحوں کی جانب سے دعاﺅں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق شگفتہ اعجاز کی دائیں آنکھ میں موتیااترآیا تھا جس کی وجہ سے اداکارہ کومشکلات کا سامنا تھاتاہم شگفتہ اعجاز نے اپنی آنکھ کا آپریشن کرا لیا جو کامیاب رہا۔اداکارہ نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جس پرشوبزکی دنیا سے وابستہ شخصیات اور ان کے مداحوں پریشان ہو گئے اور اداکارہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔

Recent Posts

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ…

18 mins ago

کچھی کے حالات منصوبے کے تحت خراب ہو رہے، گرینڈ امن جرگہ منعقد ہوگا،لشکری رئیسانی

بھاگ(قدرت روزنامہ)سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے ضلع کچھی میں امن و امان…

27 mins ago

عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر…

40 mins ago

نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ن لیگ کے قائد نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت…

42 mins ago

پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں کئی روز سے صورتحال کشیدہ ‘ صوبائی اور وفاقی حکومت مکمل خاموش

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں کئی روز سے صورتحال کشیدہ ‘ صوبائی…

49 mins ago

کیچ کے علاقے زامران میں سیکورٹی اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ

زامران(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں سیکورٹی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر…

59 mins ago