نواز شریف سے ملنے حمزہ شہباز لندن روانہ

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ شہباز خاندان کے دیگر افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔