امبر خان کی ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا سخت رد عمل
لاہور (قدرت روزنامہ)سابق پاکستانی ماڈل و میزبان امبر خان کی ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے سخت رد عمل دیا ہے۔
امبر خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں اپنی دوستوں کے ہمراہ ڈانس کرتے اور پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ایک دن باکو، آذربائیجان میں، لائف لائنز کے ساتھ۔
View this post on Instagram
امبر خان اپنے مداحوں کے لیے وہاں سے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
ویڈیو وائرل ہوتے ہی انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاریے ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ امبر خان نے اپنی اداکاری کا آغاز 2014 میں کیا تھا اور اس کے بعد کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
View this post on Instagram