سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی بچت اسکیم کے تحت سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف کرادی گئیں۔قومی بچت کے مطابق 3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13 اعشاریہ 28 فیصد ہے جبکہ 5 سالہ اکاؤنٹ پر شرح منافع 12 اعشاریہ 60 فیصد ہے۔
قومی بچت اسکیم کے تحت اسلامی سیونگ اکاؤنٹس پر شرح منافع 13 اعشاریہ 50 فیصد ہے۔