شرکا کو بتایا گیا کہ اصلاحات کیلئے 14 ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کی گئی . وزیراعظم نے کہا کہ حکومت گیس اورمعدنیات کےشعبوں پرتوجہ مرکوزکررہی ہے ،سرمایہ کاروں کوراغب کرنےکیلئےاصلاحات کاعمل تیزکیاجائے اورسرکاری ملکیتی کاروباری اداروں کوبہتربنائیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوسرمایہ کاری کی ترغیب دےرہےہیں، اصلاحات کا عمل تیز کیا جائے . وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کااجلاس ہوا جس میں معاشی تبدیلی کیلئےبڑےشعبوں میں حکومتی اصلاحات کاجائزہ لیا گیا .
متعلقہ خبریں