ستاروں کی دنیا میں بڑی تبدیلیاں ، آج چند گھنٹوں میں پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ کوئی بھی کام کرنے سے قبل لازمی جان لیں
کراچی (قدرت روزنامہ)برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل:::::: اس وقت آپ کو ایک اچھی خاصی رقم کی ضرورت ہے اور فی الحال انتظام ہونا مشکل ہے . آپ کو ابھی انتظار کرنا ہوگا اور جیسے تیسے دن گزارنے ہوں گے صبر کے ساتھ .
. . . برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی:::: آج ایک اہم اور اچھا دن ہے آپ جس بھی قسم کی پریشانیوں اور مشکلات میں گرفتار تھے . اس سے نجات ملنے کی امید ہے اور بحکم اللہ بڑی ضرورت بھی پوری ہو گی . . . . . . . . . . برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون::::::::::: کیوں اپنے لئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں در گزر سے کام لیں غصہ کم کریں اس طرح تو کسی سے جھگڑے کا شدید اندیشہ بھی ہے اور آج تو صورتحال زیادہ خراب ہے . . . . . برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی:::::::::: جو لوگ کسی بھی شخص پر ان دنوں ضرورت سے زیادہ اعتبار کر رہے ہیں وہ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں آپ تمام حالات کا جو گزر چکے ہیں از سر نو جائزہ لیں پھر قدم اٹھائیں . . . . برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست . . . . . . . . . . آپ اب بہت بڑی تبدیلی کے عمل سے گزرنے والے ہیں اور خود کو اس کے لئے تیار بھی رکھیں یاد رہے کہ برسوں کے بعد ہی ایسے مواقع ملتے ہیں . آپ ان سے فائدہ اٹھائیں . . . . . . برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر::::: جب بھی مشکل آئی آپ کی قدرتی مدد ہوئی اور اب بھی ایسا ہی ہے . ان شاءاللہ آپ اب کئی معاملات سے نکلنے کے لئے تیار ہیں اور آج خوشی کی خبر بھی ہے . . . . . . . . برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر::::::::::::::: آج اچھا دن ہے آپ کے لئے اچھی خبریں ہیں . سفر کے متعلق بھی پروگرام بن سکتا ہے اور جو لوگ کسی مالی پریشانی کا شکار ہیں . ان کے لئے اچھا سلسلہ بھی بن سکتا ہے . . . . . . . . . . . . . . برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر::::::::::::::::: کچھ بدنظری کے اثرات بن رہے ہیں آپ فوری نظر اتاریں اور صدقہ دیں اس وقت آپ کو چند دنوں کے لئے تمام لوگوں سے دور ہونے کی ضرورت ہے جو شرارتی لگ رہے ہیں . . . . . . . . . . . . . . . . برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر:::::::::::::::: حقوق العباد کے حوالے سے جس مقامات پر بھی غلطیاں ہوئی ہیں ان کو فوری دور کریں اگر توبہ کر کے سیدھے راستے پر چلیں گے تو پریشانیاں خودبخود بھاگ جائیں گی . . . . . . برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری:::::::::::::: کسی بھی شخص سے رقم ادھار لینے کی ضرورت نہیں ہے . ضرورت پردہ غیب سے پوری ہو جائے گی اور جو آپ کو تنگ کر رہے تھے اب ان سے آپ نے خود دور ہونا ہے غور کریں . . . . . . برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری:::::::::::::::: اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں جس بھی پریشانی میں ہیں ان شاءاللہ اس سے نکل جائیں گے آج اچھا دن ہے صورتحال کی بہتری میں قدرتی اسباب پیدا ہونے کی امید ہے . . . . . . . . . . برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ::::::::: توجہ دیں اپنے کام اور روز گار پر جو کہ بے حد ضروری ہے اور اپنے موبائیل فون کی جان بھی چھوڑ دیں اس نے آپ کو کسی کام کا نہیں رکھا آپ خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں .
. .