اداکارہ حنا خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ حنا خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ حنا خان کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔


اس سے قبل اداکارہ حنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر بھی پوسٹ کی تھیں۔ حنا خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کچھ تصایر میں مہرون جبکہ کچھ میں پرپل رنگ کا خوبصورت لباس پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
حنا خان نے کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے نئے لک کو لیکر چرچا میں ہیں۔ حنا خان اپنی اپ کمنگ انڈو-انگلش فلم ‘کنٹری آف دی بلائنڈ’ کے پوسٹر لانچ کے لیے کانز کے 75ویں ایڈیشن کے ریڈ کارپٹ پر چلیں۔حنا خان کو ڈیزائنر رامی ال علی کے ڈیزائن کردہ گہرے سرخ اسٹریپ لیس گاؤن میں دیکھا گیا۔