اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہنیلم منیر اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور اس بار اداکارہ کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .


شیئر کی گئی تصویر میں نیلم کو سوات میں اپنی زندگی کا وقت گزارتے دیکھا گیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ ”اگر سو زندگیاں بھی ہوں گی تو میں سو زندگیوں میں بھی پٹھان رہوں گی” .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)


کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ادکارہ کے لباس کی تعریف کی تو کچھ کو ان کی مسکراہٹ پسند آئی .


واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’چکر‘، ’کہیں دیپ جلے‘، ’قیامت‘، ’پیار دیوانگی ہے‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے .

. .

متعلقہ خبریں