اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہنیلم منیر اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور اس بار اداکارہ کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصویر میں نیلم کو سوات میں اپنی زندگی کا وقت گزارتے دیکھا گیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ ”اگر سو زندگیاں بھی ہوں گی تو میں سو زندگیوں میں بھی پٹھان رہوں گی”۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ادکارہ کے لباس کی تعریف کی تو کچھ کو ان کی مسکراہٹ پسند آئی۔


واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’چکر‘، ’کہیں دیپ جلے‘، ’قیامت‘، ’پیار دیوانگی ہے‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Recent Posts

آزاد کشمیر: بار کونسل نے سب انسپیکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

میرپور(قدرت روزنامہ)آزادکشمیر بار کونسل نے چند روز قبل احتجاج کے دوران شہید ہونے والے سب…

5 mins ago

مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات سے کیسا بچا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یونیسکو کا کہنا ہے کہ اس کی سفارشات پر عمل کر کے…

14 mins ago

مریم نواز اپنے والد کے نقشِ قدم پر چل رہی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

22 mins ago

امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، بجلی منقطع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مقامی میڈیا اور نیشنل ویدر سروس نے کہا ہے کہ امریکی ریاست…

32 mins ago

جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا انہوں نے جنت ٹھکرا دی: گورنر سندھ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…

39 mins ago

حج 2024: سعودی وزارت حج کا عازمین کی آگاہی کے لیے 15 بڑی زبانوں میں عالمی مہم کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلقہ ضوابط…

51 mins ago