مغربی ڈریس میں ’مونی رائے‘ نے بکھیرا جلوہ، وائرل ہوا نیا فوٹو شوٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل مونی رائے کی خوبصورتی کا جادو سوشل میڈیا پر چل گیا . پرکشش ہیروئن اور ماڈل مونی رائے نے انسٹاگرام اپنی نئی فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویراور ویڈیو شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں .


مونی رائے نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے انٹرنیٹ پر ناصرف آگ لگادی بلکہ ہلکے جامنی رنگ کے اس مغربی لباس میں وہ کافی بولڈ اور گلیمرس نظر آ رہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)


مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں، اپنے خوبصورت اور سپر گلیمرس لکس سے محفل لوٹنے کا وہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی .
ان کے دنیا بھر میں موجود فینز نا صرف ان کی اداکاری بلکہ ان کی خوبصورتی کے بھی دیوانے ہیں .

ویڈیو دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)


مونی رائے کی ان تصاویر پر فینز مسلسل کمنٹ کر کے ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں