در فشاں کی نئی ’محبت‘ کون؟ ، تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شو بز انڈسٹری کی نامور اداکارہ درفشاں سلیم کی رنگوں اور آرٹ سے محبت کے اظہار کی تصاویر آتے ہی چھا گئیں۔درفشاں سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جاتا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر یہ نئی تصاویر شیئر کیں ، جن میں وہ سیاہ و سفید رنگ کے مغربی لباس میں نظر آ رہی ہیں اور ان کی پشت میں دیوارپر بڑے سائز کی رنگ برنگی پینٹنگز بھی آویزاں ہیں۔
اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’پسندیدہ رنگوں کے ساتھ میری کچھ تصاویر اور اس سے میری آرٹ کے ساتھ نئی محبت واضح ہے‘۔
View this post on Instagram
اس سے قبل بھی درفشاں نے کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی تھی۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram