کیارا اڈوانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں . اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں نیون رنگ کا کورٹ زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے .



سوشل میڈیا پر کیارا کی بڑی فین فالوئنگ ہے اور انسٹاگرام پر ان کے ساڑھے سترہ ملین فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک سرگرمی پر نظر بنائے رکھتے ہیں .
کیارا اڈوانی نے 13 جون 2014 کو فلم پھگلی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا . اداکارہ کی نئی آنے والی فلموں میں شیر شاہ ، بھول بھلیا 2 ، جگ جگ جیو اور ششانک کھیتان شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں