اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ اونیت کور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

31 2 1 253x300

31 3 1 260x300

اونیت کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں۔
31 4 1 260x300
سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے اور انسٹاگرام پر انہیں 31 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔پچھلے کچھ دنوں میں اونیت نے مالدیپ سے اپنی جتنی بھی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ان کی بولڈ تصاویر بھی شامل ہیں۔
دوسری جانب اداکارہ اونیت کور جلد ہی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھنے جارہی ہیں ۔اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔