ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی . ادکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں .

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

اس سے قبل اداکارہ ایمن کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

اداکارہ ایمن نے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں لکھا تھا فیملی ویکیشن .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں