علیشبہ انجم کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)علیشبہ انجم، پاکستان کی نامور اور مشہور ترین ٹک ٹاک اسٹار ہیں . سوشل میڈیا پر علیشبہ انجم کے لاکھوں فالورز موجود ہیں جو انکی ٹک ٹاک ویڈیوز کو دیکھتے بھی ہیں اور انہیں پسند بھی کرتے ہیں .

حال ہی میں سوشل میڈیا اسٹار علیشبہ انجم نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by ALISHBAH ANJUM (@alishbahannjum)

سوشل میڈیا اسٹارعلیشبہ انجم کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے . خیال رہے کہ علیشبہ انجم نے اس ٹک ٹاک ویڈیو میں جس گانے پر ڈانس کیا ہے وہ بالی وڈ انڈسٹری کا مشہور ترین گانا ہے . اس سے قبل علیشبہ انجم اپنی بڑی بہن جنت مرزا کے ہمراہ گزشتہ دنوں خان پور ڈیم کی سیاحت کے لئے گئیں جہاں انہوں نے کئی ویڈیوز بنائی تھیںویڈیو میں علیشبہ اور جنت پھسلن سیڑھیوں کے ذریعے ڈیم میں کود رہی ہوتی ہیں، کہیں کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی ہوتی ہیں . ویڈیو میں علیشبہ انجم کافی بلندی سے ڈیم میں چھلانگ لگاتی ہیں . دیگر ویڈیوز کی طرف اسے میں بھی علیشبہ نے لائف جیکٹ پہن رکھی ہوتی ہے اور دیگر حفاظتی اقدامات بھی کیے ہوتے ہیں . اس ویڈیو پر لوگوں کو اس کی یہ بہادری کافی پسند آئی اور ان کی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگ علشبہ کو ایک بہادر لڑکی قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کر رہے ہیں . . .

متعلقہ خبریں