بدہضمی سے بچنے کے لئے ان چیزوں کا استعمال کریں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ کھانا ٹھیک سے ہضم نا ہوتو وہ بدہضمی کی صورت اختیار کرلیتا ہے جس سے اور دوسری بیماریاں بھی لگ جاتی ہیں۔

بدہضمی ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انسان بھوک سے زیادہ کھانا کھائے یا پھر باسی کھانے کا استعمال کرے۔اسکے علاوہ بھی کئی ایسی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے کھانا ٹھیک طرح سے ہضم نہیں ہوتا ہے کبھی کبھی زہریلا کھانا کھانے سے بھی بدہضمی ہو جاتی ہے ۔آچار، کھٹی چیزیں، تیل کی چیزیں زیادہ مقدار میں کھانے سے بھی بدہضمی یا سوئے ہضم ہو جاتاہے ۔

بدہضمی سے نجات حاصل کرنے کے لئے ان نسخوں کا استعمال کریں۔

بھنی اور پسی ہوئی دارچینی لیں ایک چائے کا چمچہ اب اس میں ایک چائے کا چمچ اجوائن شامل کریں۔

پھر اس میں ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ شامل کریں۔

اب ایک پتیلی میں ڈیڑھ کپ پانی ڈالیں اور یہ تمام اجزاء ڈال کر اُبال لیں۔

جب یہ ایک کپ رہ جائے تو چھان کر یہ نیم گرم پانی پی لیں۔

اس سے آپ کے سینے کی جلن دور ہوگی اگر قبض ہے تو دور ہوگا اور اگر پیٹ خراب ہے تو اس میں آرام آئے گا اور پیت کا درد بھی ختم ہو جائے گا۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے بدھ سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بدھ سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی…

51 mins ago

ملک کو اقتصادی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانا ہمارا مشن ہے: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ دفاع وطن کا مشن سر انجام…

54 mins ago

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں عید الاضحیٰ…

1 hour ago

جیل سے باہر آنے کے لیے بانی پی ٹی آئی کی سازشیں ناکام ہوں گی، وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کل مشورے ہو رہے ہیں…

1 hour ago

نواز شریف نے ملکی مفادات کی خاطر کٹھن فیصلے کیے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے نواز شریف کو مسلم لیگ (ن)…

1 hour ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں بڑی سہولت مل گئی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے شدید گرمی کے پیش نظر عمران خان…

2 hours ago