امی کی طبیعت بہتر نہیں، دعا کیجئے: بشریٰ انصاری

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف فنکار بہنیں بشریٰ انصاری اور اسماء عباس کی جانب سے اپنی والدہ کی صحت کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔


سینئر اداکارہ اسماء عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر والدہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے، اسماء عباس کا لکھنا ہے کہ ’میری امی جان کے لیے دعا کیجئے‘۔
دوسری جانب اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی ایک پوسٹ کے کمنٹ باکس میں مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے پر بتایا ہے کہ ’امی کی طبیعت بہتر نہیں ہے، براہِ مہربانی دعا کیجئے‘۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کے آخر میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر فن مولا، اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ طبیعت ناساز ہونے کے سبب آئی سی یو میں داخل ہوئی تھیں۔اداکارہ بشریٰ انصاری نے یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’میں لاہور جا رہی ہوں، امی آئی سی یو میں ہیں، اللّٰہ خیر، پیاری ماں‘۔

Recent Posts

شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس؛ سیکرٹری دفاع کو ایجنسیوں سے رپورٹس لیکر جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آبا ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں سیکریٹٰری…

4 mins ago

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے ہونے والے ہمفسر کیلئے اہم اور لازمی شرط رکھ دی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف…

15 mins ago

شعیب ملک اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ ہنی مون منانے کس ملک پہنچ گئے؟ تصاویر سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) پاکستانی خوبرو معروف اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب آج کل سب…

22 mins ago

ڈیوٹی، ٹیکسز ادائیگی پر 248 موبائل ڈیوائسز ان بلاک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے کہاہے کہ 248 موبائل ڈیوائسز کو ایف بی…

24 mins ago

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہینِ عدالت کے شوکاز نوٹسز، سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین…

41 mins ago

موقف پر کھڑا ہوں، گردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنے موقف پر کھڑا ہوں،…

58 mins ago