عریانیت کی تمام حدیں پار، عرفی جاوید کی انتہائی بولڈ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عریانیت کے فروغ کے لیے مشہور بھارتی شوبز سے وابستہ عرفی جاوید نے اس بار تمام حدیں پار کردی ہیں۔
آئے دن عجیب و غریب ملبوسات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی عرفی نے اس بار ایسا کام کیا ہے کہ دیکھنے والوں کے منہ کھلے اور آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)


ان کے تازہ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ انہوں نے بیک لیس نیلے رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔ویڈیو منظر عام پر آتے ہی فینز نے تبصروں کی بھرمار کردی ہے۔ سوشل میڈیا صڈارفین نے انہیں جم کر ٹرول کرنا شروع کردیا ہے۔
یاد رہے کہ عرفی ماڈلنگ اور اشتہارات سے بھی اچھی خاصی کمائی کرتی ہیں۔واضح رہے کہ فیشن ڈیوا عرفی جاوید نے سبھی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ان کا فیشن دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔