’ارطغرل غازی‘ کی ایک اور اداکارہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ارطغرل غازی‘ میں گوکچی خاتون کا کردار اداکرنے والی معروف ترک اداکارہ برجو کراتلے اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بعد انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا انتہائی شرمنا ک لباس پہنا ہوا ہے اور سوئمنگ کر رہی ہیں۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور اداکارہ کو ان کے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Burcu Kıratlı (@burcukiratli23)


سوشل میڈیا صارفین نے گوکچی خاتون کو مشورہ دیا کہ وہ ارطغرل غازی والا لباس ہی پہنا کریں کیونکہ وہ اس میں خوبصورت لگتی ہیں تو کچھ نے کہا کہ ہمارا مذہب ایسے لباس کی اجازت ہر گز نہیں دیتا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے پہلے اور دوسرے سیزن میں اہم کردار ادا کیا۔