بھارت کی معروف اداکارائیں میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکاراؤں کو آپ نے اب تک میک اپ میں دیکھا ہو گا لیکن آج ہم آپ کو ان کی چند تصاویر میک اپ کے بغیر دکھائیں گے۔
عالیہ بھٹ
حال ہی میں رنبیرکپور سے شادی کرنے والی عالیہ بھٹ بغیر میک اپ کے کیسی نظر آتی ہیں آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

23 2 1 300x180
کیارا اڈوانی
کیارا کو بولی وڈ میں زیادہ عرصہ نہیں ہوا مگر اکثر مقبول ہیروز کے ساتھ انہیں کاسٹ کیا جاتا ہے۔

23 3 1 300x180
پرینیتی چوپڑا
پرینیتی چوپڑا اصل اور اسکرین کی زندگی میں کچھ زیادہ مختلف نہیں لگتیں، جس کا ثبوت یہ تصویر ہے۔

23 4 1 300x180
دپیکا پڈوکون
اس وقت بولی وڈ کی سرفہرست اداکاراﺅں میں دپیکا پڈوکون کا شمار ہوتا ہے، یہ حال ہی میں اپنے شوہر کے بولڈ فوٹوشوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں بھی رہیں۔

23 5 1 300x180
شردھا کپور
شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور بہت تیزی سے بولی وڈ میں اپنا نام بنارہی ہیں اور ان کی اداکاری کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

23 6 1 300x180
دیشا پاٹنی
بولی وڈ کی یہ اداکارہ اپنے فیشن اسٹائل کے باعث زیادہ توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔

23 7 1 300x180
انوشکا شرما
انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بغیر میک اپ اور میک اپ کے ساتھ تصاویر کو شیئر کررکھا ہے۔

23 8 1 300x180
کرینہ کپور خان
کرینہ کپور کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں مگر لگتا ہے کہ اصل زندگی اور پردہ اسکرین میں ان کے روپ رنگ میں کافی فرق ہے۔

23 9 1 300x180
کترینہ کیف
بولی وڈ کی باربی ڈول بھی بغیر میک اپ اور میک اپ کے ساتھ کافی مختلف لگتی ہیں۔

23 10 1 300x180
ایشوریہ رائے
سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے کا شمار بھارت کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

23 14 1 300x180
کنگنا راناوت
بھارت کی معروف اداکارہ کنگنا کو بھی بغیر میک اپ کے پہچاننا آسان نہیں ہوگا۔

23 11 1 300x180
سوناکشی سنہا
سوناکشی سنہا نے فلم دبنگ سے شہرت حاصل کی اور اب کافی مصروف ہیں۔

23 12 1 300x180
سونم کپور

23 13 1 300x180
انیل کپور کی بیٹی سونم کپور مختلف طرز کے کرداروں کو ادا کرکے شہرت سمیٹنے میں کامیاب رہی ہیں۔