معروف ماڈل جنت خان نے تمام حدیں پار کردیں، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل جنت امین خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور کئی بار تو انہیں اپنے لباس کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔


وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ جم میں ہیں اور انتہائی غیر مناسب پہلے رنگ کی شرٹ اور جینز پہنی ہوئی ہے۔


اداکارہ کا یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو بلکل پسند نا آیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہلچل مچ گئی کچھ صارفین نے انہیں خوبصورت لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کچھ نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔