مودی حکومت کی وجہ سے ڈیلٹا وائرس پوری دنیا میں پھیل گیا۔ فواد چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی وجہ سے ڈیلٹا وائرس پوری دنیا میں پھیل گیا . تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کیلئے فریقین سےبات چیت کر رہے ہیںعمران خان کی تجویز مان لی جاتی توآج افغانستان کے حالات مختلف ہوتےپاکستان کامستقبل آزاد،مستحکم اورخوشحال ملک ہے .

انکا کہنا تھا کہ مودی کی پالیسیوں کی وجہ سےبھارت میں کورونامیں اضافہ ہوا،کوشش ہےکہ افغان فریقین ایک نظام پرمتفق ہوجائیںافغانستان میں قیام امن کیلئےکوشاں ہیں . فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آزادی کےوقت ہمارےپاس ایک ہیوی کمپکیکس تھااب ہم اپنےجیٹ طیارےبنارہےہیںملک بھرمیں جشن آزادی بھرپورجوش وجذبےسےمنایاجارہاہےآج پاکستان بہت ساری چیزیں خودبناتاہے . وفاق وزیراطلاعات نے یہ بھی کہا کہ 1947میں پاکستان میں کرکٹ گراوَنڈنہ ہونےکےبرابرتھے . .

Ad
متعلقہ خبریں