اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی وجہ سے ڈیلٹا وائرس پوری دنیا میں پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کیلئے فریقین سےبات چیت کر رہے ہیںعمران خان کی تجویز مان لی جاتی توآج افغانستان کے حالات مختلف ہوتےپاکستان کامستقبل آزاد،مستحکم اورخوشحال ملک ہے۔
انکا کہنا تھا کہ مودی کی پالیسیوں کی وجہ سےبھارت میں کورونامیں اضافہ ہوا،کوشش ہےکہ افغان فریقین ایک نظام پرمتفق ہوجائیںافغانستان میں قیام امن کیلئےکوشاں ہیں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آزادی کےوقت ہمارےپاس ایک ہیوی کمپکیکس تھااب ہم اپنےجیٹ طیارےبنارہےہیںملک بھرمیں جشن آزادی بھرپورجوش وجذبےسےمنایاجارہاہےآج پاکستان بہت ساری چیزیں خودبناتاہے۔وفاق وزیراطلاعات نے یہ بھی کہا کہ 1947میں پاکستان میں کرکٹ گراوَنڈنہ ہونےکےبرابرتھے
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…
لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی…
جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی…
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا…
چکوال(قدرت روزنامہ )چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں…
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی…