ایسرا بیلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا اہم کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بلگیچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور کسی دریا کے کنارے کھڑی ہیں۔


اداکارہ کے اس لباس پر مداحوں نے سخت تنقید کی۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو ان کے لباس کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا،سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

واضح رہے کہ ایسرا بیلگیچ نے ارطغر غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کر کے سب کو حیران کر دیااور شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔