کیاآپ کومیری یادآئی ،سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا،وجہ کیابنی؟

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان صورتحال کوالمناک قراردیتے ہوئے صدر جوبائیڈن کوتنقید کانشانہ بنایاہے . افغانستان میں طالبان کی کامیابیوں اورافغان فورسز کی شکست پرامریکی صدر جوبائیڈن شدیدتنقید کی ذدمیں ہیں .

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کی صورتحال کوسنگین قراردیتے ہوئے جوبائیڈن کوآڑے ہاتھوں لیااوران سے پوچھاکہ کیاآپ کومیری یادآئی ؟ ری پبلکن سینیٹرمچ مک کونل نے امریکی صدر جوبائیڈن کوقصوروارٹھہراتے ہوئے کہاکہ بائیڈن نے افغانستان میں ایسی تباہی کی اجازت دی جسے روکانہیں جاسکتاتھا . امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے لکھاہے کہ افغان زندگیاں ضائع ہوئیں تووہ بھی جوبائیڈن کے ورثے میں گنی جائیں گی . . .

متعلقہ خبریں