جھانوی کپور کی ورک آوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ انڈسٹری میں میں قدم رکھنے والی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور کی ورک آوٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو ورک آوٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
واضح رہے کہ سری دیوی کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ جھانوی کو اپنی صلاحیتوں پر بہت بھروسہ بھی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ کے مداحوں کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے اور وہ کامیاب اداکارہ ثابت ہورہی ہیں۔