جھانوی کپور کی ورک آوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ انڈسٹری میں میں قدم رکھنے والی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور کی ورک آوٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی . سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو ورک آوٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Janhvi Kapoor Official 🔵 (@jahnavi_kapoor)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Janhvi Kapoor Official Fanpage (@jhanvi_kapoor_official)


واضح رہے کہ سری دیوی کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ جھانوی کو اپنی صلاحیتوں پر بہت بھروسہ بھی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ کے مداحوں کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے اور وہ کامیاب اداکارہ ثابت ہورہی ہیں .

. .
Ad
متعلقہ خبریں