مونی رائے کا ’جادو‘ سوشل میڈیا پر چل گیا، تصاویر دیکھیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل مونی رائے کی خوبصورتی کا جادو سوشل میڈیا پر چل گیا۔پرکشش ہیروئن اور ماڈل مونی رائے نے انسٹاگرام اپنی نئی فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویرشیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں ۔
مونی رائے نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے انٹرنیٹ پر ناصرف آگ لگادی بلکہ بلیک رنگ کے اس مغربی لباس میں وہ کافی بولڈ اور گلیمرس نظر آ رہی ہیں۔مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں، اپنے خوبصورت اور سپر گلیمرس لکس سے محفل لوٹنے کا وہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)


ان کے دنیا بھر میں موجود فینز نا صرف ان کی اداکاری بلکہ ان کی خوبصورتی کے بھی دیوانے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)


مونی رائے کی ان تصاویر پر فینز مسلسل کمنٹ کر کے ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔