اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل مونی رائے کی خوبصورتی کا جادو سوشل میڈیا پر چل گیا . پرکشش ہیروئن اور ماڈل مونی رائے نے انسٹاگرام اپنی نئی فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویرشیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں .
مونی رائے نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے انٹرنیٹ پر ناصرف آگ لگادی بلکہ بلیک رنگ کے اس مغربی لباس میں وہ کافی بولڈ اور گلیمرس نظر آ رہی ہیں . مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں، اپنے خوبصورت اور سپر گلیمرس لکس سے محفل لوٹنے کا وہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی .
View this post on Instagram
ان کے دنیا بھر میں موجود فینز نا صرف ان کی اداکاری بلکہ ان کی خوبصورتی کے بھی دیوانے ہیں .
View this post on Instagram
مونی رائے کی ان تصاویر پر فینز مسلسل کمنٹ کر کے ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کر رہے ہیں .