قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر فائرنگ، ملزم گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وائس چانسلر محفوظ رہے . پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، فائرنگ تقریب کے دوران کی گئی .


پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے . قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی کا کہنا ہے کہ ملزم نے 3 فائر کیے تھے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں