امریکا کو گالی نکالنے والے معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں مصدق ملک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو گالی نکالنے والے آج معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ عمران خان نے اپنی تقریر میں کئی مرتبہ امریکا سے معافی مانگی، عمران خان نے کہا کہ وہ امریکا کے ساتھ ہیں، اس سے دشمنی نہیں چاہتے، کیا چاہتے ہو ۔
مصدق ملک نے کہا کہ بار بار امریکا کا ذکر کیوں کرتے ہو امریکا سے اتنی ہی دشمنی ہے تو لابسٹ کس چیز کے لیے مقرر کیے ہیں انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی نے امریکا میں جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی مخالف ہے، عمران خان نے ساڑھے 7 کروڑ روپے کا لابسٹ کیوں رکھا ہی کیا لابسٹ امریکا میں یہ کہے گا کہ عمران خان کوآزاد کردو ۔مصدق ملک نے کہا روسی سفیر نے بتایا پیوٹن سے عمران خان کی تیل سے متعلق کوئی نہیں ہوئی،عمران خان جلسہ ضرور کریں، لوگوں کو بغاوت پرنہ اکسائیں۔

Recent Posts

پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل…

11 mins ago

کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے

ممبئی(قدرت روزنامہ)ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ…

15 mins ago

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کا بالی ووڈ میں ڈیبیو

کولکتہ(قدرت روزنامہ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے بالی ووڈ میں بطورِ…

25 mins ago

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک…

34 mins ago

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار…

1 hour ago

بالآخر نوازشریف کے وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، محمد زبیر نے اعتراف کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے…

1 hour ago