پب جی مفت کھیلنے کے اعلان کے بعد یومیہ 80 ہزار کھلاڑیوں کا اضافہ

جنوبی کوریا(قدرت روزنامہ) دنیا بھر میں ماردھاڑ سے مقبول ہوتے ہوئے گیم پب جی نے کئی ماہ قبل اپنے مفت ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے یومیہ 80 ہزار نئے کھلاڑی اس سے وابستہ ہو رہے اور 214 روز میں کل ایک کروڑ 70 لاکھ یوزر اس کا حصہ بن چکے ہیں۔
اس سال جنوری میں پب جی نے مفت گیم کھیلنے کی پیشکش کی تھی کیونکہ کئی آن لائن گیمنگ پلیٹ فارم نے بھی اپنی سہولیات مفت میں فراہم کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔پب جی کے بعد فال گائز نامی گیم نے بھی اسی برس جون میں مفت کھیلنے کی پیشکش کی تھی۔ تمام کمپنیوں کا اصل ہدف یہ تھا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس میں شامل ہوسکیں۔ اسی طرح ایپکس لیجنڈز اور ڈیسٹنی ٹو نے بھی لائیو اسٹریم پر رقم ہٹا دی تھی۔
تاہم اس کا زبردست فائدہ پب جی کو بھی ہوا جس کے بعد حیرت انگیز طور پر گیمرز کی تعداد بڑھ گئی جو 80 ہزار افراد یومیہ کے برابر ہے۔ تاہم ان میں بھی باقاعدگی سے گیم کھیلنے والے صارفین کی تعداد کم ہے۔ ان سب کے باوجود سال کی پہلی سہ ماہی میں پب جی کی آمدنی 20 فیصد بڑھی ہے۔ یوں پب جی عالمی سطح پر اب بھی دوسرا بڑا آن لائن گیم پلیٹ فارم بھی ہے۔

Recent Posts

حکومت کا چینی باشندوں کی سیکورٹی کےلیے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…

24 mins ago

پنجاب حکومت کا “پودا لگاؤ، پیسہ بناؤ” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی…

42 mins ago

پاکستان اور جرمنی کا بلین ٹری منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے پر اتفاق

جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی…

1 hour ago

انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا…

1 hour ago

چکوال :پرانی دشمنی کا شاخسانہ ، خاتون اپنے بھائی اور بیٹے سمیت قتل

چکوال(قدرت روزنامہ )چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں…

2 hours ago

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواست دائر

ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی…

2 hours ago