بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوچکا ہے جو موسلادھار اور شدید بارشوں کا سبب بنے گا،ڈپٹی کمشنر پشین

پشین (قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر پشین ظفر علی محمد شہی نے ضلع پشین کے عوام الناس کو تاکید کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوچکا ہے جس کے سبب بلوچستان ضلع پشین میں موسلادھار اور شدید بارشوں کا سبب بنے گا اور بیشتر علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے، بارشوں کا طاقتور سلسلہ آج (جمعہ)شام سے مزید شدت اختیار کرے گا جو کہ 18 سے 20 اگست تک جاری رہے گا اسی دوران غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کیا جائے اور غیر محفوظ علاقوں میں رہائش پذیر لوگ بھی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Recent Posts

پاکستان میں آئی پی پیز کے گھناؤنے کردار کے ہوش رباانکشافات، چند بااثرخاندانوں کے ہاتھوں حکومت یرغمال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر…

15 mins ago

پروٹین شیک کے فوائد اور نقصانات، کیا آپ جانتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام خیال ہے کہ اگر آپ نے وزن کم کرنا ہے تو…

1 hour ago

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

1 hour ago

سوزوکی کلٹس خریدنے والوں کو اضافی کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ جانئے

کلٹس VXR کی قیمت اس وقت 38,58,000 روپے ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی کلٹس (Suzuki…

1 hour ago

نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر…

2 hours ago